Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 59

  1. بَلٰى قَدْ جَآءَتْكَ اٰیٰتِیْ فَكَذَّبْتَ بِهَا وَ اسْتَكْبَرْتَ وَ كُنْتَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ﴿59﴾

    1. بَلٰىہاں
    2. قَدْ جَآءَتْكَتحقیق تیرے پاس آئیں
    3. اٰيٰتِيْمیری آیات
    4. فَكَذَّبْتَتو تو نے جھٹلایا
    5. بِهَاانہیں
    6. وَاسْتَكْبَرْتَاور تو نے تکبر کیا
    7. وَكُنْتَاور تو تھا
    8. مِنَسے
    9. الْكٰفِرِيْنَکافروں
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اور اُس وقت اسے یہ جواب ملے کہ) "کیوں نہیں، میری آیات تیرے پاس آ چکی تھیں، پھر تو نے انہیں جھٹلایا اور تکبر کیا اور تو کافروں میں سے تھا"