تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 59
بَلٰى قَدْ جَآءَتْكَ اٰیٰتِیْ فَكَذَّبْتَ بِهَا وَ اسْتَكْبَرْتَ وَ كُنْتَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ﴿59﴾
- بَلٰىہاں
- قَدْ جَآءَتْكَتحقیق تیرے پاس آئیں
- اٰيٰتِيْمیری آیات
- فَكَذَّبْتَتو تو نے جھٹلایا
- بِهَاانہیں
- وَاسْتَكْبَرْتَاور تو نے تکبر کیا
- وَكُنْتَاور تو تھا
- مِنَسے
- الْكٰفِرِيْنَکافروں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(خدا فرمائے گا) کیوں نہیں میری آیتیں تیرے پاس پہنچ گئی ہیں مگر تو نے ان کو جھٹلایا اور شیخی میں آگیا اور تو کافر بن گیا