Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 118

Tafseer
  1. لَّعَنَهُ اللّٰهُ١ۘ وَ قَالَ لَاَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ نَصِیْبًا مَّفْرُوْضًاۙ﴿118﴾

    1. لَّعَنَهُ اللّٰهُاللہ نے اس پر لعنت کی
    2. وَقَالَاور اس نے کہا
    3. لَاَتَّخِذَنَّمیں ضرور لوں گا
    4. مِنْسے
    5. عِبَادِكَتیرے بندے
    6. نَصِيْبًاحصہ
    7. مَّفْرُوْضًامقررہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
جس کو اللہ نے لعنت زدہ کیا ہے۔(وہ اس شیطان کی اطاعت کر رہے ہیں)جس نے اللہ سے کہا تھا کہ”میں تیرے بندوں سے ایک مقرر حصہ لے کر رہوں گا،146
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النِّسَآء 146 یعنی ان کے اوقات میں ان کی محنتوں اور کوششوں میں، ان کی قوتوں اور قابلیتوں میں ان کے مال اور ان کی اولاد میں اپنا حصہ لگاؤں گا اور ان کو فریب دے کر ایسا پرچاؤں گا کہ وہ ان ساری چیزوں کا ایک معتدبہ حصہ میری راہ میں صرف کریں گے۔
Tafheem-ul-Quran - 4 : 118