تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 130
وَ اِنْ یَّتَفَرَّقَا یُغْنِ اللّٰهُ كُلًّا مِّنْ سَعَتِهٖ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ وَاسِعًا حَكِیْمًا﴿130﴾
- وَاِنْاور اگر
- يَّتَفَرَّقَادونوں جدا ہوجائیں
- يُغْنِ اللّٰهُاللہ بےنیاز کردے گا
- كُلًّاہر ایک کو
- مِّنْسے
- سَعَتِهٖاپنی کشائش سے
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- وَاسِعًاکشائش والا
- حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
لیکن اگر زوجین ایک دوسرے سے الگ ہی ہو جائیں تو اللہ اپنی وسیع قدرت سے ہر ایک کو دوسرے کی محتاجی سے بے نیاز کر دے گا اللہ کا دامن بہت کشادہ ہے اور وہ دانا و بینا ہے