Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 131

  1. وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ لَقَدْ وَصَّیْنَا الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ اِیَّاكُمْ اَنِ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ وَ اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَنِیًّا حَمِیْدًا﴿131﴾

    1. وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
    2. مَاجو
    3. فِيمیں
    4. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    5. وَمَااور جو
    6. فِي الْاَرْضِزمین میں
    7. وَلَقَدْ وَصَّيْنَااور ہم نے تاکید کردی ہے
    8. الَّذِيْنَوہ لوگ
    9. اُوْتُوا الْكِتٰبَجنہیں کتاب دی گئی
    10. مِنْسے
    11. قَبْلِكُمْتم سے پہلے
    12. وَاِيَّاكُمْاور تمہیں
    13. اَنِ اتَّقُواکہ ڈرتے رہو
    14. اللّٰهَاللہ
    15. وَاِنْاور اگر
    16. تَكْفُرُوْاتم کفر کرو گے
    17. فَاِنَّتو بیشک
    18. لِلّٰهِاللہ کیلئے
    19. مَاجو
    20. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    21. وَمَااور جو
    22. فِي الْاَرْضِزمین میں
    23. وَكَانَاور ہے
    24. اللّٰهُاللہ
    25. غَنِيًّابےنیاز
    26. حَمِيْدًاسب خوبیوں والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ ہی کا ہے تم سے پہلے جن کو ہم نے کتاب دی تھی انہیں بھی یہی ہدایت کی تھی اور اب تم کو بھی یہی ہدایت کرتے ہیں کہ خدا سے ڈرتے ہوئے کام کرو لیکن اگر تم نہیں مانتے تو نہ مانو، آسمان و زمین کی ساری چیزوں کا مالک اللہ ہی ہے اور وہ بے نیاز ہے، ہر تعریف کا مستحق