Mualim-ul-Irfan - An-Nisaa : 142
مَنْ كَانَ یُرِیْدُ ثَوَابَ الدُّنْیَا فَعِنْدَ اللّٰهِ ثَوَابُ الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا۠   ۧ
مَنْ : جو كَانَ يُرِيْدُ : چاہتا ہے ثَوَابَ الدُّنْيَا : دنیا کا ثواب فَعِنْدَ اللّٰهِ : تو اللہ کے پاس ثَوَابُ : ثواب الدُّنْيَا : دنیا وَالْاٰخِرَةِ : اور آخرت وَكَانَ : اور ہے اللّٰهُ : اللہ سَمِيْعًۢا : سننے والا بَصِيْرًا : دیکھنے والا
اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جس کو نصیحت کی گئی اس کے رب کی آیتوں کے ساتھ ، پس اس نے اعراض کیا ان سے اور بھول گیا اس چیز کو جو اس کے ہاتھوں نے آگے بھیجی ہے بیشک ہم نے کردیے ان کے دلوں پر پردے ، اس بات سے کہ یہ اس کو سمجھیں ، اور ان کے کانوں میں بوجھ ہیں ، اور اگر آپ ان کو بلائیں گے ہدایت کی طرف تو وہ ہرگز ہدایت نہیں پائیں گے کبھی بھی ۔
Top