تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 138
بَشِّرِ الْمُنٰفِقِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمَاۙ﴿138﴾
- بَشِّرِخوشخبری دیں
- الْمُنٰفِقِيْنَمنافق (جمع)
- بِاَنَّکہ
- لَھُمْان کے لیے
- عَذَابًا اَلِيْمَۨادردناک عذاب
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جو منافق اہل ایمان کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا رفیق بناتے ہیں انہیں یہ مثردہ سنا دو کہ اُن کے لیے دردناک سزا تیار ہے