تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 150
اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْفُرُوْنَ بِاللّٰهِ وَ رُسُلِهٖ وَ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّفَرِّقُوْا بَیْنَ اللّٰهِ وَ رُسُلِهٖ وَ یَقُوْلُوْنَ نُؤْمِنُ بِبَعْضٍ وَّ نَكْفُرُ بِبَعْضٍ١ۙ وَّ یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّتَّخِذُوْا بَیْنَ ذٰلِكَ سَبِیْلًۙا﴿150﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَكْفُرُوْنَانکار کرتے ہیں
- بِاللّٰهِاللہ کا
- وَاور
- رُسُلِهٖاس کے رسولوں
- وَيُرِيْدُوْنَاور چاہتے ہیں
- اَنْکہ
- يُّفَرِّقُوْافرق نکالیں
- بَيْنَدرمیان
- اللّٰهِاللہ
- وَرُسُلِهٖاور اس کے رسول
- وَيَقُوْلُوْنَاور کہتے ہیں
- نُؤْمِنُہم مانتے ہیں
- بِبَعْضٍبعض کو
- وَّنَكْفُرُاور نہیں مانتے
- بِبَعْضٍبعض کو
- وّاور
- َيُرِيْدُوْنَوہ چاہتے ہیں
- اَنْکہ
- يَّتَّخِذُوْاپکڑیں (نکالیں)
- بَيْنَ ذٰلِكَاس کے درمیان
- سَبِيْلًاایک راہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں سے کفر کرتے ہیں، اور چاہتے ہیں کہ اللہ اور اس کے رسولوں کے درمیان تفریق کریں، اور کہتے ہیں کہ ہم کسی کو مانیں گے اور کسی کو نہ مانیں گے، اور کفر و ایمان کے بیچ میں ایک راہ نکالنے کا ارادہ رکھتے ہیں