Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 151

  1. اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكٰفِرُوْنَ حَقًّا١ۚ وَ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّهِیْنًا﴿151﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. هُمُوہ
    3. الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
    4. حَقًّااصل
    5. وَاَعْتَدْنَااور ہم نے تیار کیا ہے
    6. لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
    7. عَذَابًاعذاب
    8. مُّهِيْنًاذلت کا
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ سب پکے کافر ہیں178 اور ایسے کافروں کے لیے ہم نے وہ سزا مہیّا کر رکھی ہے جو انہیں ذلیل و خوار کر دینے والی ہو گی
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النِّسَآء 178 یعنی کافر ہونے میں وہ لوگ جو نہ خدا کو مانتے ہیں نہ اس کے رسولوں کو اور وہ جو خدا کو مانتے ہیں مگر رسولوں کو نہیں مانتے، اور وہ جو کسی رسول کو مانتے ہیں اور کسی کو نہیں، سب یکساں ہیں۔ ان میں سے کسی کے کافر ہونے میں ذرہ برابر شک کی گنجائش نہیں۔