تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 166
لٰكِنِ اللّٰهُ یَشْهَدُ بِمَاۤ اَنْزَلَ اِلَیْكَ اَنْزَلَهٗ بِعِلْمِهٖ١ۚ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یَشْهَدُوْنَ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًاؕ﴿166﴾
- لٰكِنِلیکن
- اللّٰهُاللہ
- يَشْهَدُگواہی دیتا ہے
- بِمَآاس پر جو
- اَنْزَلَاس نے نازل کیا
- اِلَيْكَآپ کی طرف
- اَنْزَلَهٗوہ نازل ہوا
- بِعِلْمِهٖاپنے علم کے ساتھ
- وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
- يَشْهَدُوْنَگواہی دیتے ہیں
- وَكَفٰياور کافی ہے
- بِاللّٰهِاللہ
- شَهِيْدًاگواہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
(لوگ نہیں مانتے تو نہ مانیں) مگر اللہ گواہی دیتا ہے کہ جو کچھ اُس نے تم پر نازل کیا ہے اپنے علم سے نازل کیا ہے، اور اِس پر ملائکہ بھی گواہ ہیں اگرچہ اللہ کا گواہ ہونا بالکل کفایت کرتا ہے