Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 167

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ قَدْ ضَلُّوْا ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا﴿167﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
    4. وَصَدُّوْااور انہوں نے روکا
    5. عَنْسے
    6. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    7. قَدْ ضَلُّوْاتحقیق وہ گمراہی میں پڑے
    8. ضَلٰلًۢاگمراہی
    9. بَعِيْدًادور
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو لوگ اِس کو ماننے سے خود انکار کرتے ہیں اور دوسروں کو خدا کے راستہ سے روکتے ہیں وہ یقیناً گمرا ہی میں حق سے بہت دور نکل گئے ہیں