تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 173
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ۚ وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اسْتَنْكَفُوْا وَ اسْتَكْبَرُوْا فَیُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ۬ وَّ لَا یَجِدُوْنَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا﴿173﴾
- فَاَمَّاپھر
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِنیک
- فَيُوَفِّيْهِمْانہیں پورا دے گا
- اُجُوْرَهُمْان کے اجر
- وَيَزِيْدُهُمْاور انہیں زیادہ دے گا
- مِّنْسے
- فَضْلِهٖاپنا فضل
- وَاَمَّااور پھر
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اسْتَنْكَفُوْاانہوں نے عار سمجھا
- وَاسْتَكْبَرُوْااور انہوں نے تکبر کیا
- فَيُعَذِّبُهُمْتو انہیں عذاب دے گا
- عَذَابًاعذاب
- اَلِيْمًادردناک
- وَّلَا يَجِدُوْنَاور ہو نہ پائیں گے
- لَهُمْاپنے لیے
- مِّنْسے
- دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ
- وَلِيًّادوست
- وَّلَااور نہ
- نَصِيْرًامددگار
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُس وقت وہ لوگ جنہوں نے ایمان لا کر نیک طرز عمل اختیار کیا ہے اپنے اجر پورے پورے پائیں گے اور اللہ اپنے فضل سے ان کو مزید اجر عطا فرمائے گا، اور جن لوگوں نے بندگی کو عار سمجھا اور تکبر کیا ہے اُن کو اللہ دردناک سزا دے گا اور اللہ کے سوا جن جن کی سرپرستی و مددگاری پر وہ بھروسہ رکھتے ہیں ان میں سے کسی کو بھی وہ وہاں نہ پائیں گے