تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 20
وَ اِنْ اَرَدْتُّمُ اسْتِبْدَالَ زَوْجٍ مَّكَانَ زَوْجٍ١ۙ وَّ اٰتَیْتُمْ اِحْدٰىهُنَّ قِنْطَارًا فَلَا تَاْخُذُوْا مِنْهُ شَیْئًا١ؕ اَتَاْخُذُوْنَهٗ بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا﴿20﴾
- وَاِنْاور اگر
- اَرَدْتُّمُتم چاہو
- اسْتِبْدَالَبدل لینا
- زَوْجٍایک بی بی
- مَّكَانَجگہ (بدلے)
- زَوْجٍدوسری بی بی
- وَّاٰتَيْتُمْاور تم نے دیا ہے
- اِحْدٰىھُنَّان میں سے ایک کو
- قِنْطَارًاخزانہ
- فَلَا تَاْخُذُوْاتو نہ (واپس) لو
- مِنْهُاس سے
- شَيْئًاکچھ
- اَتَاْخُذُوْنَهٗکیا تم وہ لیتے ہو
- بُھْتَانًابہتان
- وَّاِثْمًااور گناہ
- مُّبِيْنًاصریح (کھلا)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اگر تم ایک بیوی کی جگہ دوسری بیوی لے آنے کا ارادہ ہی کر لو تو خواہ تم نے اُسے ڈھیر سا مال ہی کیوں نہ دیا ہو، اس میں سے کچھ واپس نہ لینا کیا تم اُسے بہتان لگا کر اور صریح ظلم کر کے واپس لو گے؟