تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 20

  1. وَ اِنْ اَرَدْتُّمُ اسْتِبْدَالَ زَوْجٍ مَّكَانَ زَوْجٍ١ۙ وَّ اٰتَیْتُمْ اِحْدٰىهُنَّ قِنْطَارًا فَلَا تَاْخُذُوْا مِنْهُ شَیْئًا١ؕ اَتَاْخُذُوْنَهٗ بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا﴿20﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. اَرَدْتُّمُتم چاہو
    3. اسْتِبْدَالَبدل لینا
    4. زَوْجٍایک بی بی
    5. مَّكَانَجگہ (بدلے)
    6. زَوْجٍدوسری بی بی
    7. وَّاٰتَيْتُمْاور تم نے دیا ہے
    8. اِحْدٰىھُنَّان میں سے ایک کو
    9. قِنْطَارًاخزانہ
    10. فَلَا تَاْخُذُوْاتو نہ (واپس) لو
    11. مِنْهُاس سے
    12. شَيْئًاکچھ
    13. اَتَاْخُذُوْنَهٗکیا تم وہ لیتے ہو
    14. بُھْتَانًابہتان
    15. وَّاِثْمًااور گناہ
    16. مُّبِيْنًاصریح (کھلا)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم ایک عورت کو چھوڑ کر دوسری عورت کرنی چاہو۔ اور پہلی عورت کو بہت سال مال دے چکے ہو تو اس میں سے کچھ مت لینا۔ بھلا تم ناجائز طور پر اور صریح ظلم سے اپنا مال اس سے واپس لے لوگے؟