تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 28
یُرِیْدُ اللّٰهُ اَنْ یُّخَفِّفَ عَنْكُمْ١ۚ وَ خُلِقَ الْاِنْسَانُ ضَعِیْفًا﴿28﴾
- يُرِيْدُچاہتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- اَنْکہ
- يُّخَفِّفَہلکا کردے
- عَنْكُمْتم سے
- وَخُلِقَاور پیدا کیا گیا
- الْاِنْسَانُانسان
- ضَعِيْفًاکمزور
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ تم پر سے پابندیوں کو ہلکا کرنا چاہتا ہے کیونکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے