Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 42

  1. یَوْمَئِذٍ یَّوَدُّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ عَصَوُا الرَّسُوْلَ لَوْ تُسَوّٰى بِهِمُ الْاَرْضُ١ؕ وَ لَا یَكْتُمُوْنَ اللّٰهَ حَدِیْثًا۠ع﴿42﴾

    1. يَوْمَئِذٍاس دن
    2. يَّوَدُّآرزو کریں گے
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ
    4. كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
    5. وَعَصَوُااور نافرمانی کی
    6. الرَّسُوْلَرسول
    7. لَوْ تُسَوّٰىکاش برابر کردی جائے
    8. بِهِمُان پر
    9. الْاَرْضُزمین
    10. وَلَااور نہ
    11. يَكْتُمُوْنَچھپائیں گے
    12. اللّٰهَاللہ
    13. حَدِيْثًاکوئی بات
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُس وقت وہ سب لوگ جنہوں نے رسولؐ کی بات نہ مانی اور اس کی نافرمانی کرتے رہے، تمنا کریں گے کہ کاش زمین پھٹ جائے اور وہ اس میں سما جائیں وہاں یہ اپنی کوئی بات اللہ سے نہ چھپا سکیں گے