تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 79
مَاۤ اَصَابَكَ مِنْ حَسَنَةٍ فَمِنَ اللّٰهِ١٘ وَ مَاۤ اَصَابَكَ مِنْ سَیِّئَةٍ فَمِنْ نَّفْسِكَ١ؕ وَ اَرْسَلْنٰكَ لِلنَّاسِ رَسُوْلًا١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًا﴿79﴾
- مَآجو
- اَصَابَكَتجھے پہنچے
- مِنْ حَسَنَةٍکوئی بھلائی
- فَمِنَ اللّٰهِسو اللہ سے
- وَمَآاور جو
- اَصَابَكَتجھے پہنچے
- مِنْ سَيِّئَةٍکوئی برائی
- فَمِنْ نَّفْسِكَتو تیرے نفس سے
- وَاَرْسَلْنٰكَاور ہم نے تمہیں بھیجا
- لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
- رَسُوْلًارسول
- وَكَفٰىاور کافی ہے
- بِاللّٰهِاللہ
- شَهِيْدًاگواہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے انسان! تجھے جو بھلائی بھی حاصل ہوتی ہے اللہ کی عنایت سے ہوتی ہے، اور جو مصیبت تجھ پر آتی ہے وہ تیرے اپنے کسب و عمل کی بدولت ہے اے محمدؐ! ہم نے تم کو لوگوں کے لیے رسول بنا کر بھیجا ہے اوراس پر خدا کی گواہی کافی ہے