Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 84

  1. فَقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۚ لَا تُكَلَّفُ اِلَّا نَفْسَكَ وَ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِیْنَ١ۚ عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّكُفَّ بَاْسَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ اَشَدُّ بَاْسًا وَّ اَشَدُّ تَنْكِیْلًا﴿84﴾

    1. فَقَاتِلْپس لڑیں
    2. فِيْمیں
    3. سَبِيْلِراستہ
    4. اللّٰهِاللہ
    5. لَا تُكَلَّفُمکلف نہیں
    6. اِلَّامگر
    7. نَفْسَكَاپنی ذات
    8. وَحَرِّضِاور آمادہ کریں
    9. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
    10. عَسَىقریب ہے
    11. اللّٰهُاللہ
    12. اَنْکہ
    13. يَّكُفَّروک دے
    14. بَاْسَجنگ
    15. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
    16. وَاللّٰهُاور اللہ
    17. اَشَدُّسخت ترین
    18. بَاْسًاجنگ
    19. وَّاَشَدُّسب سے سخت
    20. تَنْكِيْلًاسزا دینا
Translation · Tafheem-ul-Quran
پس اے نبیؐ! تم اللہ کی راہ میں لڑو، تم اپنی ذات کے سوا کسی اور کے لیے ذمہ دار نہیں ہو البتہ اہل ایما ن کو لڑنے کے لیے اکساؤ، بعید نہیں کہ اللہ کافروں کا زور توڑ دے، اللہ کا زور سب سے زیادہ زبردست اور اس کی سزا سب سے زیادہ سخت ہے
Tafheem-ul-Quran - 4 : 84