Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 96

  1. دَرَجٰتٍ مِّنْهُ وَ مَغْفِرَةً وَّ رَحْمَةً١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا۠ع﴿96﴾

    1. دَرَجٰتٍدرجے
    2. مِّنْهُاس کی طرف سے
    3. وَمَغْفِرَةًاور بخشش
    4. وَّرَحْمَةًاور رحمت
    5. وَكَانَاور ہے
    6. اللّٰهُاللہ
    7. غَفُوْرًابخشنے والا
    8. رَّحِيْمًامہربان
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُن کے لیے اللہ کی طرف سے بڑے درجے ہیں اور مغفرت اور رحمت ہے، اور اللہ بڑا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے
Tafheem-ul-Quran - 4 : 96