Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 66

  1. قُلْ اِنِّیْ نُهِیْتُ اَنْ اَعْبُدَ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ لَمَّا جَآءَنِیَ الْبَیِّنٰتُ مِنْ رَّبِّیْ١٘ وَ اُمِرْتُ اَنْ اُسْلِمَ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿66﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. اِنِّىْ نُهِيْتُمجھے منع کردیا گیا ہے
    3. اَنْکہ
    4. اَعْبُدَپرستش کروں میں
    5. الَّذِيْنَوہ جن کی
    6. تَدْعُوْنَتم پوجا کرتے ہو
    7. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    8. لَمَّاجب
    9. جَآءَنِيَمیرے پاس آگئیں
    10. الْبَيِّنٰتُکھلی نشانیاں
    11. مِنْ رَّبِّيْ ۡمیرے رب سے
    12. وَاُمِرْتُاور مجھے حکم دیا گیا
    13. اَنْ اُسْلِمَکہ میں اپنی گردن جھکادوں
    14. لِرَبِّپروردگار کیلئے
    15. الْعٰلَمِيْنَتمام جہان
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے نبی ؐ ، اِن لوگوں سے کہہ دو کہ مجھے تو اُن ہستیوں کی عبادت سے منع کر دیا گیا ہے جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر پکارتے ہو۔95 (میں یہ کام کیسے کر سکتا ہوں)جبکہ میرے پاس میرے ربّ کی طرف سے بیّنات آچکی ہیں۔ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں ربّ العالمین کے آگے سرِ تسلیم خم کر دوں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِن 95 یہاں پھر عبادت اور دعا کو ہم معنی استعمال کیا گیا ہے۔