Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 41. Fussilat · Ayah 2

  1. تَنْزِیْلٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۚ﴿2﴾

    1. تَنْزِيْلٌنازل کیا ہوا
    2. مِّنَسے
    3. الرَّحْمٰنِنہایت رحم کرنیوالا
    4. الرَّحِيْمِمہربان
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ خدائے رحمان و رحیم کی طرف سے نازل کردہ چیز ہے