تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 41. Fussilat · Ayah 3
كِتٰبٌ فُصِّلَتْ اٰیٰتُهٗ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا لِّقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَۙ﴿3﴾
- كِتٰبٌایک کتاب
- فُصِّلَتْجدا جدا (واضح) کردی گئیں
- اٰيٰتُهٗاس کی آیتیں
- قُرْاٰنًاقرآن
- عَرَبِيًّاعربی (زبان) میں
- لِّقَوْمٍان لوگوں کے لئے
- يَّعْلَمُوْنَوہ جانتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
ایک ایسی کتاب جس کی آیات خوب کھول کر بیان کی گئی ہیں، عربی زبان کا قرآن، اُن لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں