تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 41. Fussilat · Ayah 27
فَلَنُذِیْقَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَذَابًا شَدِیْدًا١ۙ وَّ لَنَجْزِیَنَّهُمْ اَسْوَاَ الَّذِیْ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿27﴾
- فَلَنُذِيْقَنَّپس ہم ضرور چکھائیں گے
- الَّذِيْنَان لوگوں کو جنہوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا (کافر)
- عَذَابًا شَدِيْدًا ۙعذاب سخت
- وَّلَنَجْزِيَنَّهُماور ہم انہیں ضرور بدلہ دیں گے
- ْاَسْوَاَبدترین
- الَّذِيْوہ جو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے (اعمال)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن کافروں کو ہم سخت عذاب کا مزا چکھا کر رہیں گے اور جو بدترین حرکات یہ کرتے رہے ہیں ان کا پورا پورا بدلہ اِنہیں دیں گے