Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 41. Fussilat · Ayah 31

  1. نَحْنُ اَوْلِیٰٓؤُكُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ فِی الْاٰخِرَةِ١ۚ وَ لَكُمْ فِیْهَا مَا تَشْتَهِیْۤ اَنْفُسُكُمْ وَ لَكُمْ فِیْهَا مَا تَدَّعُوْنَؕ﴿31﴾

    1. نَحْنُہم
    2. اَوْلِيٰٓؤُكُمْتمہارے رفیق
    3. فِي الْحَيٰوةِزندگی میں
    4. الدُّنْيَادنیا
    5. وَفِي الْاٰخِرَةِ ۚاور آخرت میں
    6. وَلَكُمْاور تمہارے لئے
    7. فِيْهَااس میں
    8. مَا تَشْتَهِيْٓجو چاہیں
    9. اَنْفُسُكُمْتمہارے دل
    10. وَلَكُمْاور تمہارے لئے
    11. فِيْهَااس میں
    12. مَا تَدَّعُوْنَجو تم مانگو گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم اِس دنیا کی زندگی میں بھی تمہارے ساتھی ہیں اور آخرت میں بھی، وہاں جو کچھ تم چاہو گے تمہیں ملے گا اور ہر چیز جس کی تم تمنا کرو گے وہ تمہاری ہوگی