Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 22

  1. تَرَى الظّٰلِمِیْنَ مُشْفِقِیْنَ مِمَّا كَسَبُوْا وَ هُوَ وَاقِعٌۢ بِهِمْ١ؕ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِیْ رَوْضٰتِ الْجَنّٰتِ١ۚ لَهُمْ مَّا یَشَآءُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِیْرُ﴿22﴾

    1. تَرَى الظّٰلِمِيْنَتم دیکھو گے ظالموں کو
    2. مُشْفِقِيْنَڈر رہے ہو گے
    3. مِمَّااس سے جو
    4. كَسَبُوْاانہوں نے کمائی کی
    5. وَهُوَاور وہ
    6. وَاقِعٌۢ بِهِمْواقع ہونے والا ہے ان پر
    7. وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْااور وہ لوگ جو ایمان لائے
    8. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    9. الصّٰلِحٰتِاچھے
    10. فِيْ رَوْضٰتِ الْجَنّٰتِجنتوں کے باغوں میں ہوں گے
    11. لَهُمْان کے لیے
    12. مَّا يَشَآءُوْنَجو وہ چاہیں گے
    13. عِنْدَ رَبِّهِمْان کے رب کے پاس ہوگا
    14. ذٰلِكَیہی
    15. هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِيْرُوہ فضل ہے بڑا
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم دیکھو گے کہ یہ ظالم اُس وقت اپنے کیے کے انجام سے ڈر رہے ہوں گے اور وہ اِن پر آ کر رہے گا بخلاف اِس کے جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں وہ جنت کے گلستانوں میں ہوں گے، جو کچھ بھی وہ چاہیں گے اپنے رب کے ہاں پائیں گے، یہی بڑا فضل ہے