Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 31

  1. وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِ١ۖۚ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ﴿31﴾

    1. وَمَآ اَنْتُمْاور نہیں تم
    2. بِمُعْجِزِيْنَعاجز کرنے والے
    3. فِي الْاَرْضِزمین میں
    4. وَمَا لَكُمْاور نہیں تمہارے لیے
    5. مِّنْسے
    6. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    7. مِنْ وَّلِيٍّکوئی دوست
    8. وَّلَا نَصِيْرٍاور نہ کوئی مددگار
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم زمین میں اپنے خدا کو عاجز کر دینے والے نہیں ہو، اور اللہ کے مقابلے میں تم کوئی حامی و ناصر نہیں رکھتے