تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 31
وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِ١ۖۚ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ﴿31﴾
- وَمَآ اَنْتُمْاور نہیں تم
- بِمُعْجِزِيْنَعاجز کرنے والے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَمَا لَكُمْاور نہیں تمہارے لیے
- مِّنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- مِنْ وَّلِيٍّکوئی دوست
- وَّلَا نَصِيْرٍاور نہ کوئی مددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکتے۔ اور خدا کے سوا نہ تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار