Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 34

  1. اَوْ یُوْبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوْا وَ یَعْفُ عَنْ كَثِیْرٍ٘﴿34﴾

    1. اَوْ يُوْبِقْهُنَّیا ہلاک کردے ان کو
    2. بِمَا كَسَبُوْابوجہ اس کے جو انہوں نے کمائی کی
    3. وَيَعْفُاور وہ معاف کردیتا ہے۔ درگزر کرتا ہے
    4. عَنْ كَثِيْرٍبہت سی چیزوں سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یا (اُن پر سوار ہونے والوں کے) بہت سے گناہوں سے در گزر کرتے ہوئے ان کے چند ہی کرتوتوں کی پاداش میں انہیں ڈبو دے