Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 29

  1. بَلْ مَتَّعْتُ هٰۤؤُلَآءِ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى جَآءَهُمُ الْحَقُّ وَ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌ﴿29﴾

    1. بَلْ مَتَّعْتُبلکہ میں نے سامان زندگی دیا
    2. هٰٓؤُلَآءِان لوگوں کو
    3. وَاور
    4. اٰبَآءَهُمْان کے آباؤ اجداد کو
    5. حَتّٰىیہاں تک کہ
    6. جَآءَهُمُ الْحَقُّآگیا ان کے پاس حق
    7. وَرَسُوْلٌ مُّبِيْنٌاور رسول کھول کر بیان کرنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اس کے باوجود جب یہ لوگ دوسروں کی بندگی کرنے لگے تو میں نے ان کو مٹا نہیں دیا) بلکہ میں اِنہیں اور اِن کے باپ دادا کو متاعِ حیات دیتا رہا یہاں تک کہ اِن کے پاس حق ، اور کھول کھول کر بیان کرنے والا رسُول آگیا۔28
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الزُّخْرُف 28 اصل میں رَسُولٌ مُّبِیْن کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں جن کا دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ایسا رسول آگیا جس کا رسول ہونا بالکل ظاہر و باہر تھا۔ جس کی نبوت سے پہلے کی زندگی اور بعد کی زندگی صاف شہادت دے رہی تھی کہ وہ یقیناً خدا کا رسول ہے۔