تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 30
Tafseerوَ لَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ وَّ اِنَّا بِهٖ كٰفِرُوْنَ﴿30﴾
- وَلَمَّااور جب
- جَآءَهُمُ الْحَقُّآگیا ان کے پاس حق
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- ھٰذَا سِحْرٌیہ جادو ہے
- وَّاِنَّااور بیشک ہم
- بِهٖ كٰفِرُوْنَاس کا انکار کرنے والے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
مگر جب وہ حق اِن کے پاس آیا تو اِنہوں نے کہہ دیا کہ یہ تو جادُو ہے29 اور ہم اس کو ماننے سے انکار کرتے ہیں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الزُّخْرُف 29
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد سوم، الانبیاء، حاشیہ 5، جلد چہارم، تفسیر سورة صٓ، حاشیہ 5۔