تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 33
وَ لَوْ لَاۤ اَنْ یَّكُوْنَ النَّاسُ اُمَّةً وَّاحِدَةً لَّجَعَلْنَا لِمَنْ یَّكْفُرُ بِالرَّحْمٰنِ لِبُیُوْتِهِمْ سُقُفًا مِّنْ فِضَّةٍ وَّ مَعَارِجَ عَلَیْهَا یَظْهَرُوْنَۙ﴿33﴾
- وَلَوْلَآاور اگر نہ ہو یہ بات
- اَنْ يَّكُوْنَ النَّاسُکہ ہوجائیں گے لوگ
- اُمَّةً وَّاحِدَةًایک ہی امت
- لَّجَعَلْنَاالبتہ ہم کردیں
- لِمَنْواسطے اس کے جو
- يَّكْفُرُکفر کرتا ہے
- بِالرَّحْمٰنِرحمن کے ساتھ
- لِبُيُوْتِهِمْان کے گھروں کے لیے
- سُقُفًاچھتیں
- مِّنْ فِضَّةٍچاندی سے
- وَّمَعَارِجَاور سیڑھیاں
- عَلَيْهَاان پر
- يَظْهَرُوْنَوہ چڑھتے ہوں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ سارے لوگ ایک ہی طریقے کے ہو جائیں گے تو خدائے رحمان سے کفر کرنے والوں کے گھروں کی چھتیں، اور ان کی سیڑھیاں جن سے وہ اپنے بالا خانوں پر چڑھتے ہیں