تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 33

  1. وَ لَوْ لَاۤ اَنْ یَّكُوْنَ النَّاسُ اُمَّةً وَّاحِدَةً لَّجَعَلْنَا لِمَنْ یَّكْفُرُ بِالرَّحْمٰنِ لِبُیُوْتِهِمْ سُقُفًا مِّنْ فِضَّةٍ وَّ مَعَارِجَ عَلَیْهَا یَظْهَرُوْنَۙ﴿33﴾

    1. وَلَوْلَآاور اگر نہ ہو یہ بات
    2. اَنْ يَّكُوْنَ النَّاسُکہ ہوجائیں گے لوگ
    3. اُمَّةً وَّاحِدَةًایک ہی امت
    4. لَّجَعَلْنَاالبتہ ہم کردیں
    5. لِمَنْواسطے اس کے جو
    6. يَّكْفُرُکفر کرتا ہے
    7. بِالرَّحْمٰنِرحمن کے ساتھ
    8. لِبُيُوْتِهِمْان کے گھروں کے لیے
    9. سُقُفًاچھتیں
    10. مِّنْ فِضَّةٍچاندی سے
    11. وَّمَعَارِجَاور سیڑھیاں
    12. عَلَيْهَاان پر
    13. يَظْهَرُوْنَوہ چڑھتے ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ سب لوگ ایک ہی جماعت ہوجائیں گے تو جو لوگ خدا سے انکار کرتے ہیں ہم ان کے گھروں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں (بھی) جن پر وہ چڑھتے ہیں