تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 36
Tafseerوَ مَنْ یَّعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمٰنِ نُقَیِّضْ لَهٗ شَیْطٰنًا فَهُوَ لَهٗ قَرِیْنٌ﴿36﴾
- وَمَنْاور جو
- يَّعْشُغفلت برتتا ہے۔ اندھا بنتا ہے
- عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمٰنِرحمن کے ذکر سے
- نُقَيِّضْہم مقرر کردیتے ہیں
- لَهٗاس کے لیے
- شَيْطٰنًاایک شیطان
- فَهُوَ لَهٗتو وہ اس کا
- قَرِيْنٌدوست ہوجاتا ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو شخص رحمٰن کے ذکر 34سے تغافل برتتا ہے ، ہم اس پر ایک شیطان مسلّط کر دیتے ہیں اور وہ اُس کا رفیق بن جا تا ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الزُّخْرُف 34
وسیع المعنیٰ لفظ ہے۔ رحمان کے ذکر سے مراد اس کی یاد بھی ہے، اس کی طرف سے آئی ہوئی نصیحت بھی، اور یہ قرآن بھی۔