Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 37

  1. وَ اِنَّهُمْ لَیَصُدُّوْنَهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ وَ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَ﴿37﴾

    1. وَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
    2. لَيَصُدُّوْنَهُمْالبتہ روکتے ہیں ان کو
    3. عَنِ السَّبِيْلِراستے سے
    4. وَيَحْسَبُوْنَاور وہ سمجھتے ہیں
    5. اَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَبیشک وہ ہدایت یافتہ ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ شیاطین ایسے لوگو ں کو راہ راست پر آنے سے روکتے ہیں، اور وہ اپنی جگہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ٹھیک جا رہے ہیں
Tafheem-ul-Quran - 43 : 37