Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 41

  1. فَاِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَاِنَّا مِنْهُمْ مُّنْتَقِمُوْنَۙ﴿41﴾

    1. فَاِمَّاپھر اگر
    2. نَذْهَبَنَّہم لے جائیں
    3. بِكَتجھ کو
    4. فَاِنَّاتو بیشک ہم
    5. مِنْهُمْان سے
    6. مُّنْتَقِمُوْنَانتقام لینے والے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اب تو ہمیں اِن کو سزا دینی ہے خواہ تمہیں دنیا سے اٹھا لیں