Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 44

  1. وَ اِنَّهٗ لَذِكْرٌ لَّكَ وَ لِقَوْمِكَ١ۚ وَ سَوْفَ تُسْئَلُوْنَ﴿44﴾

    1. وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
    2. لَذِكْرٌالبتہ ذکر ہے
    3. لَّكَتیرے لیے
    4. وَلِقَوْمِكَاور تیری قوم کے لیے
    5. وَسَوْفَ تُسْئَلُوْنَاور عنقریب تم پوچھے جاؤ گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب تمہارے لیے اور تمہاری قوم کے لیے ایک بہت بڑا شرف ہے اور عنقریب تم لوگوں کو اس کی جواب دہی کرنی ہوگی۔39