Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 49

  1. وَ قَالُوْا یٰۤاَیُّهَ السّٰحِرُ ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِنْدَكَ١ۚ اِنَّنَا لَمُهْتَدُوْنَ﴿49﴾

    1. وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
    2. يٰٓاَيُّهَ السّٰحِرُاے جادوگر
    3. ادْعُ لَنَادعا کرو ہمارے لیے
    4. رَبَّكَاپنے رب سے
    5. بِمَابوجہ اس کے جو
    6. عَهِدَ عِنْدَكَاس نے عہد کیا تیرے پاس
    7. اِنَّنَا لَمُهْتَدُوْنَبیشک ہم البتہ ہدایت یافتہ ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہر عذاب کے موقع پر وہ کہتے، اے ساحر، اپنے رب کی طرف سے جو منصب تجھے حاصل ہے اُس کی بنا پر ہمارے لیے اُس سے دعا کر، ہم ضرور راہ راست پر آ جائیں گے