تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 49
وَ قَالُوْا یٰۤاَیُّهَ السّٰحِرُ ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِنْدَكَ١ۚ اِنَّنَا لَمُهْتَدُوْنَ﴿49﴾
- وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
- يٰٓاَيُّهَ السّٰحِرُاے جادوگر
- ادْعُ لَنَادعا کرو ہمارے لیے
- رَبَّكَاپنے رب سے
- بِمَابوجہ اس کے جو
- عَهِدَ عِنْدَكَاس نے عہد کیا تیرے پاس
- اِنَّنَا لَمُهْتَدُوْنَبیشک ہم البتہ ہدایت یافتہ ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہنے لگے کہ اے جادوگر اس عہد کے مطابق جو تیرے پروردگار نے تجھ سے کر رکھا ہے اس سے دعا کر بےشک ہم ہدایت یاب ہو جائیں گے