Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 56

Tafseer
  1. فَجَعَلْنٰهُمْ سَلَفًا وَّ مَثَلًا لِّلْاٰخِرِیْنَ۠ع﴿56﴾

    1. فَجَعَلْنٰهُمْتو بنادیا ہم نے ان کو
    2. سَلَفًاپیش رو
    3. وَّمَثَلًااور ایک مثال
    4. لِّلْاٰخِرِيْنَبعد والوں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور بعد والوں کے لیے پیش رو اور نمونہٴ عبرت بنا کر رکھ دیا۔51
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الزُّخْرُف 51 یعنی جو ان کے انجام سے سبق نہ لیں اور انہی کی روش پر چلیں ان کے لیے وہ پیش رو ہیں، اور جو سبق لینے والے ہیں ان کے لیے نمونہ عبرت۔
Tafheem-ul-Quran - 43 : 56