تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 57
وَ لَمَّا ضُرِبَ ابْنُ مَرْیَمَ مَثَلًا اِذَا قَوْمُكَ مِنْهُ یَصِدُّوْنَ﴿57﴾
- وَلَمَّا ضُرِبَاور جب بیان کیا گیا
- ابْنُ مَرْيَمَمریم کے بیٹے کو
- مَثَلًابطور مثال
- اِذَا قَوْمُكَاچانک تیری قوم
- مِنْهُ يَصِدُّوْنَاس سے تالیاں بجاتی ہے۔ چلاتی ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جونہی کہ ابن مریم کی مثال دی گئی، تمہاری قوم کے لوگوں نے اس پر غل مچا دیا