تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 60
Tafseerوَ لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنَا مِنْكُمْ مَّلٰٓئِكَةً فِی الْاَرْضِ یَخْلُفُوْنَ﴿60﴾
- وَلَوْ نَشَآءُاور اگر ہم چاہیں
- لَجَعَلْنَاالبتہ ہم بنادیں
- مِنْكُمْتم سے
- مَّلٰٓئِكَةًفرشتوں کو
- فِيمیں
- الْاَرْضِزمین (میں)
- يَخْلُفُوْنَوہ جانشنین ہوں
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم چاہیں تو تم سے فرشتے پیدا کر دیں54 جو زمین میں تمہارے جانشین ہوں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الزُّخْرُف 54
دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ تم میں سے بعض کو فرشتہ بنادیں۔