تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 66
هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا السَّاعَةَ اَنْ تَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ﴿66﴾
- هَلْنہیں
- يَنْظُرُوْنَوہ انتظار کرتے
- اِلَّا السَّاعَةَمگر قیامت کا
- اَنْ تَاْتِيَهُمْکہ آجائے ان کے پاس
- بَغْتَةًاچانک
- وَّهُمْاور وہ
- لَانہ
- يَشْعُرُوْنَشعور رکھتے ہوں
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا یہ لوگ اب بس اِسی چیز کے منتظر ہیں کہ اچانک اِن پر قیامت آ جائے اور انہیں خبر بھی نہ ہو؟