تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 68
یٰعِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمُ الْیَوْمَ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَۚ﴿68﴾
- يٰعِبَادِاے میرے بندو
- لَا خَوْفٌ عَلَيْكُمُنہیں کوئی خوف تم پر
- الْيَوْمَآج
- وَلَآ اَنْتُمْاور نہ تم
- تَحْزَنُوْنَتم غمگین ہو گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُس روز اُن لوگوں سے جو ہماری آیات پر ایمان لائے تھے اور مطیع فرمان بن کر رہے تھے