Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 69

  1. اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا مُسْلِمِیْنَۚ﴿69﴾

    1. اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوہ لوگ جو ایمان لائے
    2. بِاٰيٰتِنَاہماری آیات پر
    3. وَكَانُوْا مُسْلِمِيْنَاور تھے وہ مسلمان (ان سے کہا جائے گا)
Translation · Tafheem-ul-Quran
کہا جائے گا کہ "اے میرے بندو، آج تمہارے لیے کوئی خوف نہیں اور نہ تمہیں کوئی غم لاحق ہوگا