تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 80
اَمْ یَحْسَبُوْنَ اَنَّا لَا نَسْمَعُ سِرَّهُمْ وَ نَجْوٰىهُمْ١ؕ بَلٰى وَ رُسُلُنَا لَدَیْهِمْ یَكْتُبُوْنَ﴿80﴾
- اَمْ يَحْسَبُوْنَیا وہ سمجھتے ہیں
- اَنَّابیشک ہم
- لَا نَسْمَعُنہیں ہم سنتے
- سِرَّهُمْان کی راز کی باتیں
- وَنَجْوٰىهُمْاور ان کی سرگوشیاں
- بَلٰىکیوں نہیں
- وَرُسُلُنَااور ہمارے بھیجے ہوئے
- لَدَيْهِمْ يَكْتُبُوْنَان کے پاس لکھ رہے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا اِنہوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ ہم اِن کی راز کی باتیں اور اِن کی سرگوشیاں سنتے نہیں ہیں؟ ہم سب کچھ سن رہے ہیں اور ہمارے فرشتے اِن کے پاس ہی لکھ رہے ہیں