تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 83
فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ﴿83﴾
- فَذَرْهُمْتو چھوڑ دو ان کو
- يَخُوْضُوْابحثیں کریں
- وَيَلْعَبُوْااور کھیلتے رہیں
- حَتّٰى يُلٰقُوْایہاں تک کہ وہ جاملیں
- يَوْمَهُمُاپنے دن سے
- الَّذِيْوہ جو
- يُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اچھا، اِنہیں اپنے باطل خیالات میں غرق اور اپنے کھیل میں منہمک رہنے دو، یہاں تک کہ یہ اپنا وہ دن دیکھ لیں جس کا اِنہیں خوف دلایا جا رہا ہے