Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 53

  1. یَّلْبَسُوْنَ مِنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ مُّتَقٰبِلِیْنَۚۙ﴿53﴾

    1. يَّلْبَسُوْنَپہنیں گے وہ
    2. مِنْ سُنْدُسٍباریک ریشم میں سے
    3. وَّاِسْتَبْرَقٍاور موٹا ریشم
    4. مُّتَقٰبِلِيْنَآمنے سامنے بیٹھنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
حریر و دیبا 41 کے لباس پہنے، آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الدُّخَان 41 اصل میں سُنْدُس اور اِسْتَبْرَق کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ سُندس عربی زبان میں باریک ریشمی کپڑے کو کہتے ہیں۔ اور استبرَق فارسی لفظ ستبر کا معرب ہے، اور یہ دبیز ریشمی کپڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔