Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 54

  1. كَذٰلِكَ١۫ وَ زَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍؕ﴿54﴾

    1. كَذٰلِكَاسی طرح
    2. وَزَوَّجْنٰهُمْاور بیاہ دیں گے ہم انکو
    3. بِحُوْرٍ عِيْنٍموٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ ہوگی ان کی شان۔ اور ہم گوری گوری آہو چشم عورتیں42 ان سے بیاہ دیں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الدُّخَان 42 اصل الفاظ ہیں حُوْرٌ عِیْن۔ حور جمع ہے حوراء کی اور حوراء عربی زبان میں گوری عورت کو کہتے ہیں۔ اور عین جمع ہے عیناء کی، اور یہ لفظ بڑی بڑی آنکھوں والی عورت کے لیے بولا جاتا ہے۔ (مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو جلد چہارم، الصافات، حاشیہ 26 و 29)