تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 12
اَللّٰهُ الَّذِیْ سَخَّرَ لَكُمُ الْبَحْرَ لِتَجْرِیَ الْفُلْكُ فِیْهِ بِاَمْرِهٖ وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَۚ﴿12﴾
- اَللّٰهُاللہ
- الَّذِيْوہ ذات ہے
- سَخَّرَجس نے مسخر کیا
- لَكُمُ الْبَحْرَتمہارے لیے سمندر کو
- لِتَجْرِيَ الْفُلْكُتاکہ چلیں کشتیاں
- فِيْهِاس میں
- بِاَمْرِهٖساتھ اس کے حکم کے
- وَلِتَبْتَغُوْااور تاکہ تم تلاش کرو
- مِنْ فَضْلِهٖاس کے فضل میں
- وَلَعَلَّكُمْاور تاکہ تم
- تَشْكُرُوْنَتم شکرادا کرو
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ اللہ ہے تو ہے جس نے تمہارے لیے سمندر کو مسخّر کیاتاکہ اس کے حکم سے کشتیاں اُس میں چلیں13 اور تم اس کا فضل تلاش کرو14 اور شکر گزار رہو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْجَاثِیَة 13
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہم القرآن، جلد دوم، بنی اسرائیل، حاشیہ 83، جلد سوم، الروم، حاشیہ 69، جلد چہارم، لقمان، حاشیہ 55، المومن، حاشیہ۔ 11، الشوریٰ ، حاشیہ 54۔
سورة الْجَاثِیَة 14
یعنی سمندر میں تجارت، ماہی گیری، غواصی، جہاز رانی اور دوسرے ذرائع سے رزق حلال حاصل کرنے کی کوشش کرو۔