تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 46. Al-Ahqaf · Ayah 25
تُدَمِّرُ كُلَّ شَیْءٍۭ بِاَمْرِ رَبِّهَا فَاَصْبَحُوْا لَا یُرٰۤى اِلَّا مَسٰكِنُهُمْ١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْقَوْمَ الْمُجْرِمِیْنَ﴿25﴾
- تُدَمِّرُوہ تہس نہس کردے گی
- كُلَّ شَيْءٍۢہر شے کو
- بِاَمْرِحکم سے
- رَبِّهَااپنا رب
- فَاَصْبَحُوْاپس رہ گئے
- لَا يُرٰٓىنہ دکھائی دیتا تھا
- اِلَّاسوائے
- مَسٰكِنُهُمْ ۭان کے مکان
- كَذٰلِكَاسی طرح
- نَجْزِيہم بدلہ دیتے ہیں
- الْقَوْمَلوگ
- الْمُجْرِمِيْنَمجرم (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اپنے ربّ کے حکم سے ہر چیز کو تباہ کر ڈالے گا۔“ آخر کار اُن کا حال یہ ہوا کہ اُن کے رہنے کی جگہوں کے سوا وہاں کچھ نظر نہ آتا تھا۔ اِس طرح ہم مجرموں کو بدلہ دیا کرتے ہیں۔29
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَحْقَاف 29
قوم عاد کے قصے کی تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم، الاعراف، حواشی 51 تا 56، ہود، حواشی 54 تا 65، جلد سوم، المومنون، حواشی 34 تا 37، الشعراء، حواشی 88 تا 94، العنکبوت، حاشیہ 65، جلد چہارم، حم السجدہ، حواشی 20۔ 21۔